آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید




ضروری نوٹ:

برقی کتابیں  اب بزمِ اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔


یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب، ادب  اور متفرقات۔  کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں ہے۔

ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فعّال ہیں۔ اس ضمن میں ہم تین اقدامات کر رہے ہیں۔


۱ ۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ)  سے آزاد کتب کی اشاعت۔

۲۔ ان کتب کی اشاعت جو پہلے کاغذ پر شائع ہو چکی ہیں، اور پرنٹ ورژن کے بعد  مصنفین یا ناشرین کی اجازت کے بعد برقی شکل میں پیش کی جائیں  گی۔
اور
۳۔  اب  آپ بھی اپنی کتابیں برقی شکل میں شائع کرا سکتے ہیں۔ اگر آپ کی کتاب اب تک شائع نہیں ہوئی ہو تو ہم یہاں شائع کر سکتے ہیں۔

 اپنےتعاون سے نوازیں۔

ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے کتابوں کی فائلوں کی قسم کے بارے میں معلومات دیکھیں۔

نئی کتابیں: (ستمبر ۲۰۱۳  کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے)   

  1. احمد علوی کی ظریفانہ اور سنجیدہ شاعری۔ مرتب : ڈاکٹر ایم آر قاسمی (علیگ)۔ تنقید۔ ادب
  2. احیائے اسلام۔ پروفیسر محمد رفیق۔ متفرقات۔ اسلام
  3. ادھوری کہانی، اور دوسری کہانیاں۔ نجمہ ثاقب۔  جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
  4. اردو ادب کی رومانوی تحریک۔ایک مطالعہ ۔ غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  5. اردو انشائیہ اور بیسویں صدی کے اہم انشائیہ نگار،ایک تجزیاتی مطالعہ۔ڈاکٹر ہاجرہ بانو۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  6. اردو  مرثیہ۔ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن۔ جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  7. استفتاءات۔آیت اللہ علی خامنہ ای۔ جلد اول، حصہ اول۔  متفرقات۔ اسلام
  8. استفتاءات۔آیت اللہ علی خامنہ ای۔ جلد اول، حصہ دوم۔  متفرقات۔ اسلام
  9. اسلام میں خواتین کا مقام اور پردہ۔حافظ محمداسحاق زاہد۔ متفرقات۔ اسلام
  10. افسانہ و افسوں۔  پروفیسر غلام شبیر رانا۔ افسانے۔ ادب
  11. اقبال۔ کچھ مضامین۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  12. امید کا بیج اور دوسرے سائنسی اور ماحولیاتی مضامین۔قمر مہدی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ماحولیات۔ متفرقات
  13. اہلبیت علیہم السلام۔ کتاب و سنت کی روشنی میں۔المحمدی الری الشہری،  اردو ترجمہ۔ ذیشان حیدر جوادی۔ متفرقات۔ اسلام
  14. آپ کی صحت۔ ڈاکٹر نذیر مشتاق۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ طب و صحت۔ متفرقات
  15. آرزوئے صبح۔ ولی اللہ ولیؔ۔شاعری۔ ادب
  16. آن زبان اور جان، اور  دوسرے افسانے۔ سلمیٰ اعوان۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
  17. آنائی کے آدم خور وحشی۔ مقبول جہانگیر۔ شکاریات۔ متفرقات
  18. آئینہ بھی ہے۔ سید اقبال عظیم۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری
  19. پانچ پوپ کہانیاں۔  ڈاکٹر رضیہ اسماعیل۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
  20. پانچ خاتون ادباء۔فضہ پروین۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  21. پانچ کہانیاں۔ شہناز خانم عابدی۔جمع و ترتیب: ارشد خالد،  اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
  22. پھل  اور صحت۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ طب و صحت۔ متفرقات
  23. تاریخ کا مسلسل عمل اور میر و سودا کی شاعری ۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  24. تاریخی ناول۔ ۔ ۔ فن اور اصول۔ علی احمد فاطمی۔ کتاب عبد الحلیم شرر کا ایک باب۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  25. تزک چنگیزی۔پروفیسر غلام شبیر رانا۔ طنز و مزاح۔ ادب
  26. توضیح المسائل۔ آیت اللہ سید علی الحسینی السیستانی۔ حصہ اول۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام
  27. توضیح المسائل۔ آیت اللہ سید علی الحسینی السیستانی۔ حصہ دوم۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام
  28. تین افسانے۔عبداللہ جاوید ۔جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب
  29. جدید مغربی تنقید میں متن کو پڑھنے کے مختلف رجحانات۔یاسمین طاہر سردار۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  30. خیر القرون کی اصطلاح کا مطلب کیا ہے؟۔سیّد خالد جامعی۔ متفرقات۔ اسلام
  31. داستان سے ناول تک۔ علی احمد فاطمی۔ (قومی فروغ اردو کونسل، ہند کی شائع کردہ کتاب " عبد الحلیم شرر بحیثیت ناول نگار‘ کا باب دوم ’۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  32. درس قرآن۔ پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ قرآنیات۔ اسلام
  33. درس وفا۔ ابو الکلام آزاد۔ متفرقات۔ اسلام
  34. دستِ صحرا۔ اظہر ادیب۔ جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
  35. دکن میں اردو ادب کا ارتقا۔ غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  36. دیوان منصور آفاق۔ منصور آفاق۔ شاعری۔ ادب
  37. روشنی کے سنگ۔شبانہ یوسف۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
  38. زور سے رو ماہیا۔افضل چوہان۔جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
  39. ژاک دریدا:حیات و ادبی خدمات۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  40. سبزیاں اور صحت۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ طب و صحت۔ متفرقات
  41. سفید کبوتری۔زکریا تامر۔     ترجمہ: رفیع الزماں زبیری۔ ادب اطفال
  42. سکھ شعراء کی عقیدتیں۔جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ ۔ عقیدت/شاعری۔ ادب/اسلام
  43. سکندرِاعظم۔پلوٹارک ۔ترجمہ : خرم علی شفیق۔ تاریخ۔ متفرقات
  44. سلسلۂ روز و شب۔ڈاکٹر سلیم خان۔ سیاسی کالم۔ سیاست۔ متفرقات
  45. سوچ کا روپ۔فضہ پروین۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  46. سید ضمیر جعفری :اردو شاعری میں طنز و مزاح کا سالار۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  47. شاخِ ادراک۔ارشد خالد۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
  48. شام عاشور : پھر خیمہ نگاہ سے تازہ دھُواں اُٹھا۔ قیصر بارہوی۔ عقیدت/شاعری۔ ادب/اسلام
  49. شام کی نظمیں۔ ترنم ریاض۔ شاعری۔ ادب
  50. طلاق کے اہم شرعی مسائل۔عبد الوکیل ناصر۔ متفرقات۔ اسلام
  51. عبد الحلیم شرر۔ علی احمد فاطمی۔(قومی فروغ اردو کونسل، ہند کی شائع کردہ کتاب " عبد الحلیم شرر بحیثیت ناول نگار‘ کا تیسراباب)۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  52. عکاس انٹرنیشنل، اسلام آباد۔ کتابی سلسلہ ۱۲۔  مدیر: ارشد خالد، امین خیال۔ ادب۔ جرائد
  53. عکاس انٹرنیشنل، اسلام آباد۔ کتابی سلسلہ ۱۶۔  مدیر: ارشد خالد، امین خیال۔ ادب۔ جرائد
  54. عکاس انٹرنیشنل، اسلام آباد۔ کتابی سلسلہ ۱۷۔  مدیر: ارشد خالد، امین خیال۔ ادب۔ جرائد
  55. عکاس انٹرنیشنل، اسلام آباد۔ کتابی سلسلہ ۱۸۔  مدیر: ارشد خالد، امین خیال۔ ادب۔ جرائد
  56. علمی و ادبی لطائف۔ طارق غازی اور سلمان غازی۔ متفرقات۔ ادب
  57. عمران شاہد بھنڈر کے تضادات اور تعصبات۔ عابد خورشیدؔ۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  58. فکرِ اقبال کی تفہیم اور مغالطے:چند معروضات ۔ عامر سہیل۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  59. فکر قرآنی۔ مفتی ابرار متین قاسمی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام
  60. فکر و خیال۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
  61. کلام نبویؐ کی کرنیں۔ مولانا عبد المالک۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام
  62. کلام نبویﷺ کے سایے میں۔عبدالغفار عزیز۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام
  63. گاجر کے بے شمار فوائد۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ طب و صحت۔ متفرقات
  64. گاندھی جی کے بندر۔ سلیم خان۔ طنز و مزاح۔ ادب
  65. گردشِ ایّام۔ ڈاکٹر سلیم خان۔ سیاست۔ متفرقات
  66. گلہائے عقیدت۔ طالب حسین کوثریؔ۔ جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ نعتیں، سلام۔ عقیدت/شاعری۔ ادب/ اسلام
  67. محمدﷺ اور ان کا پیغام۔خواتین سے ایک خطاب۔ شیخ عطیۃ اللّٰہ اردو ترجمہ: انصار اللہ ۔ متفرقات۔ اسلام
  68. مختصر سیرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ۔ مقصود الحسن فيضی۔ متفرقات۔اسلام
  69.  مرثیہ شہادتِ جنابِ سکینہ ۔صفدر ہمدانی۔ عقیدت/شاعری۔ ادب/اسلام
  70. مری چاہتوں کو رہا کرو۔ اجمل نذیر۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
  71. مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج۔حافظ عبدالسلام بن محمد۔ متفرقات۔ اسلام
  72. مصالحے  اور صحت۔ ۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ طب و صحت۔ متفرقات
  73. موسم عجب سا ہے۔ علی تاصف۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
  74. میاں ! مجھ پر بھی مضمون لکھو۔عظیم اختر۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ طنز و مزاح۔ادب
  75. میر عربﷺ کو آئی ٹھنڈی ہو ا جہاں سے ۔ فضہ پروین۔ متفرقات۔ اسلام
  76. نبیؐ کا دیار آنکھوں میں۔سید اقبال عظیم۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ نعتیں۔ عقیدت/شاعری۔ ادب/اسلام
  77. نزدیک تو آ گوری۔ مجموعے سے انتخاب۔ قاضی اعجاز محورؔ۔ ماہئے۔ شاعری۔ ادب
  78. نسوانیت کا استحصال۔ غلام علی گلزار۔ متفرقات۔ اسلام
  79. نیا سال:  ہاتھ لا استاد۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ خاکہ/انشائیہ۔ ادب
  80. ہزار سال کے قدیم ترین وثائق ۔قرآن کی روشنی میں۔ مولانا سیّد مناظر احسن گیلانی۔ متفرقات۔ اسلام
  81. ہلاکو نامہ۔ایک کرم خوردہ مخطوطہ۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ طنز و مزاح۔ ادب
  82. ہندستان 1857ء کے بعد۔ علی احمد فاطمی (قومی فروغ اردو کونسل، ہند کی شائع کردہ کتاب " عبد الحلیم شرر بحیثیت ناول نگار‘ کا پہلا باب)۔ علی احمد فاطمی۔ تاریخ/تنقید و تحقیق۔ ادب/متفرقات
  83. ہندو شعراء کی عقیدتیں۔جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ شاعری/عقیدت۔ ادب/اسلام
  84. یادگار زمانہ لوگ۔ پروفیسر غلام شبیر رانا۔ شخصیات/خاکے۔ ادب

٭٭٭

پڑھنے میں پریشانی؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

 انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔