صفحہ اول 

آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید



 آپ ہمیں اپنا بیش قیمت تعاون کئی طریقوں سے دے سکتے ہیں۔

۱۔ بطور مصنف: اپنی کتابوں کی سافٹ کاپی (ان پیج فائل یا اردو تحریر میں متن) سے نوازیں۔
۲۔  اپنے احباب کی کتابوں کو ہمیں عطا کریں۔
۳۔ اگر آپ خود ٹائپ کر سکتے ہیں تو اردو کی کتابیں ٹائپ کر کے ہمیں بھیجیں۔ یہ فائلیں ان پیج میں ہوں یا  اردو تحریرمیں۔
۴۔ اگر  آپ خود ٹائپ نہ کر سکیں تو ٹائپ کروا کے بھیجیں، یہ کام آپ اپنی طرف سے مفت یا اجرتاًکروائیں۔
۵۔ اگر آپ یہ بھی نہ کر سکیں تو کم از کم  ہمیں رقومات عطا کریں تا کہ ہم کتابوں کی کمپوزنگ کروا سکیں۔
۶۔ آپ یہ بھی تعاون کر سکتے ہیں کہ ہمیں مشورہ دیں کہ آپ کن کتابوں کی برقی کتابیں بنوانا چاہتے ہیں۔
۷۔ اگر آپ خود اجرتاً ٹائپ کرنا چاہیں تو بھی ہم سے ربط کریں۔

اوپر دۓ نقاط میں پانچویں اور ساتویں پر عمل اسی وقت ممکن ہے کہ آپ ہندوستان میں ہوں۔ رقومات بھیجنے کے لیے ڈاک کا پتہ ہے:

اعجاز عبید

 ’مامن‘،  ۹۔۱۔25/اے/۱،ہاشم نگر؂لنگر حوض  حیدر آباد۔500008 ۔ آندھرا پردیش، انڈیا

Aijaz Ubaid, "Maman", 9-1-25/A/1, Hashim Nagar, Langar House, Hyderabad. 500 008, A.P., India

Phone: (91-40) 23526002, Cell: 9395152245

ای میل:

aijazubaid@gmail.com

پڑھنے میں پریشانی؟؟؟

یہاں تشریف لائیں

پڑھنے میں پریشانی؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول