صفحہ اول
آن
لائن کتب خانے میں خوش آمدید
ساری کتابیں سکیڑی زِپ فائلوں کی شکلوں میں ہیں اس کو کھولنے کے لئے آپ کے پاس ان زپنگ (Unzipping) کے عمل کا اطلاقیہ ہونا ضروری ہے۔ ان زپ کرنے کے بعد یہ دو شکلوں میں ممکن ہے۔ ورڈ ڈاکیومینٹ یا سادہ عبارتی (ٹیکسٹ) فائل۔ ورڈ ڈاکیومینٹ میں یہ دو خط (فانٹس) استعمال کئے گئے ہیں۔ علوی نستعلیق اور نفیس ویب۔ نسخ عربی متن کے لئے نورِ قرآن بھی استعمال کیا گیا ہے۔
اپنےتعاون سے نوازیں۔