صفحہ اول کتاب کا نمونہ پڑھیں
صدیوں پھیلی پیاس
خاور چودھری
ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل
ماہئے، ہائیکو، دوہے
ماٹی کو سونا کہے ، مورکھ جھوٹ کمائے
تن اگنی کی ساڑ سے ، من بگیا جل جائے
***
اہتمام کر لینا
سورجوں کی بستی میں
رات نے اُترنا ہے
***
اندھیر سراؤں
درد کھلا دل کا
پھر شام کی بانہوں میں
***
وہ نین جو ملتے تھے
پھول خزاں میں بھی
ہر ڈال پہ کھلتے تھے
***
پیپل کی گھنی چھاؤں
شہر کی رونق میں
وہ بھول گیا گاؤں
***
تن اگنی کی ساڑ سے ، من بگیا جل جائے
***
اہتمام کر لینا
سورجوں کی بستی میں
رات نے اُترنا ہے
***
اندھیر سراؤں
درد کھلا دل کا
پھر شام کی بانہوں میں
***
وہ نین جو ملتے تھے
پھول خزاں میں بھی
ہر ڈال پہ کھلتے تھے
***
پیپل کی گھنی چھاؤں
شہر کی رونق میں
وہ بھول گیا گاؤں
***