صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں
لغات القرآن
محمد مصطفیٰ شریف
عبد العزیز عبد الرحیم
ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل
﴿﴿ 2 - سورة البقرة ﴾﴾ .اقتباس
یہ ذٰلِكَ 2
نہیں شک لَا رَيْبَ 2
اس میں فِيْهِ 2
پرہیز گار مُتَّقِيْنَ 2
ایمان لاتے ہیں يُؤْمِنُوْنَ 3
غیب، پوشیدہ غَيْبُ 3
قائم کرتے ہیں يُقِيْمُوْنَ 3
نماز الصَّلَاةُ 3
جو کچھ، اس میں سے جو مِمّاَ 3
دیا ہم نے رَزَقْنَا 3
انھیں هُمْ 3
خرچ کرتے ہیں يُنْفِقُوْنَ 3
اس پر جو بِمَا 4
نازل کیا گیا أُنْزِلَ 4
آپ کی طرف إِلَيْكَ 4
پہلے آپ سے قَبْلِكَ 4
آخرت اٰخِرَةٌ 4
یقین رکھتے ہیں يُوْقِنُوْنَ 4
وہی لوگ أُوْلَآئِكَ 5
کامیاب، فلاح پانے والے مُفْلِحُوْنَ 5
بے شک إِنَّ 6
کفر کیا انہوں نے كَفَرُوْا 6
برابر سَوَآءٌ 6
خواہ ءَ 6
آپ ڈرائیں ان کو أَنْذَرْتَهُم 6
یا أَمْ 6
نہ لَمْ 6
ڈرائیں انہیں تُنْذِرْهُم 6
مہر لگا دی خَتَمَ 7
ان کے دل (قَلْب: دل) قُلُوْبِهٍم 7
ان کے کان سَمْعِهِمْ 7
ان کی آنکھیں أَبْصَارِهٍم 7
پردہ غِشَاوَةٌ 7
عذاب عَذَابٌ 7
بڑا عَظِيْمٌ 7
لوگ اَلنَّاسُ 8
جو مَنْ 8
کہتے ہیں يَقُوُلُ 8
ہم ایمان لائے آمَنَّا 8
دھوکہ دیتے ہیں يُخَادِعُوْنَ 9
نہیں مَا 9
مگر إِلَّا 9
اپنے آپ أَنْفُسَهُم 9
نہیں وہ سمجھتے مَايَشْعُرُوْنَ 9
بیماری مَرَضٌ 10
سو بڑھا دیا ان کو فَزَادَهُم 10
درد ناک أَلِيْمٌ 10
تھے وہ كانُوْا 10
جھوٹ بولتے يَكْذِبُوْنَ 10
٭٭٭