صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں


آبِ زمزم

علیم احمد

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                                     ٹیکسٹ فائل

پیش لفظ

بعض تحریریں ناقابلِ فراموش، دلچسپ اور تاریخی ہوتی ہیں ۔ دل بے اختیار چاہتا ہے کہ سب اس سے مستنفیدہوں۔ وہ بھی مزے لے لے کر اپنی روح کو سیر کرے،ایک ایسی تحریر جو ذہن کے بند کواڑوں کو کھول کر رکھ دے اور اسلام کے دینِ الٰہی ہونے کا سب کو ببانگِ دُہل خبر دے ، ایسے دلائل ان کے سامنے رکھ دیے جائے جو عقل جیسی محدود شے کو ان وسعتوں سے روشناس کرائے جن سے اب تک وہ ناآشنا رہے ہوں۔مذکورہ تحقیقی مضمون بھی مندرجہ بالا قسم سے تعلق رکھتی ہے، دورانِ مطالعہ بار بار ربِ کائنات کی وحدانیت اور حقانیت ایمان کو مزید جلا بخشتی ہیں،جو نُور و نار کے حق مگر پُر اسرار دنیا کے عجائبات سمجھنےمیںشر کے پھیلائے ہوئے مادہ پرستی کے جھوٹ کی حقیقت وا کرنے کے لیے بہت ہی مدد گار رہے گی۔ ایک ایسی تحریر جو آپ نے بہت کم ہی پڑھی  ہو گی۔ایک ایسا تحفہ جو آپ کے ہاتھوں کے بجائے آپ کے در ِ دِل پہ دستک ثابت  ہو گی۔ ان شاء اللہ۔

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                                     ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول