صفحہ اول کتاب کا نمونہ پڑھیں


رہنمائے نظامت

ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                                                          ٹیکسٹ فائل

        ناظم کے لیے یاد رکھنے والی چند دیگر باتیں

٭  جہاں تک ہوسکے مطالعہ کی عادت پیدا کریں اور ایسی نثری کتب ضرور پڑھتے رہیں جن کے مطالعہ سے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ ہو۔

٭  مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی مناسبت سے ایسے القاب و آداب کا ایک عمدہ انتخاب تیار کر لیں جو مبالغہ آرائی اور جھوٹ کی آمیزش سے پاک ہوں۔

٭  ناظم کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اچھے اور نام ور شعرا کے مجموعۂ کلام کو بار بار پڑھے اور موقع و محل کی مناسبت سے فٹ بیٹھنے والے خوب صورت اور معیاری اشعار کو از بر کر لے۔

٭ ہر مرحلے کے بعد ناظم گذشتہ اور اگلے مرحلے میں آنے والے افراد کی بھر پور پذیرائی اور حوصلہ افزائی کرے۔ اور ہر مرحلہ باہم مربوط انداز میں ادا کر کے۔

٭ اہم ترین بات یہ ہے کہ ناظم اپنی ہر بات کو مختصر اور جامع انداز میں پیش کرے نظامت کو خطابت نہ بننے دے کہ اس سے سامعین کا موڈ آف ہو جا تا ہے۔

 ٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                                                          ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول