صفحہ اول کتاب کا نمونہ پڑھیں
صحت اور قرآن
مرتبہ: عالمی قرآن وسنت میں سائنسی اعجاز بورڈ
لوڈ کریں
ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل
درد کا احساس
جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا۔ انہیں ہم یقیناً آگ میں ڈال دیں گے جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں یقیناً اللہ تعالی غالب حکمت والا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے :
"إن الذین کفروا بآیاتنا سوف نصلیہم ناراً کلما نضجت جلودہم بدلناہم جلوداً غیرہا لیذوقوا العذاب إن اللہ کان عزیزاً حکیماً"
(سورة النساء آیت56)
ترجمہ:
جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا۔ انہیں ہم یقیناً آگ میں ڈال دیں گے
جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ
عذاب چکھتے رہیں یقیناً اللہ تعالی غالب حکمت والا ہے۔
اور ارشاد ربانی ہے :
"وسقوا ماءً حمیماً فقطع امعاءہم"
(سورة محمد:15 )۔
ترجمہ: اور جنہیں گرم کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنٹوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔
٭٭٭