صفحہ اول کتاب کا نمونہ پڑھیں


مضراب

افسانہ نمبر

 مدیرہ: زرقا مفتی، زاہدہ رئیس راجی

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                       ٹیکسٹ فائل

اداریہ

قارئینِ  کرام

 السلام علیکم

 مضراب کے بیشتر شمارے محترم سرور عالم راز صاحب کی محنت اور لگن کے آئینہ دار ہیں۔  مضراب کے دیگر مدیران کی مانند مجھے بھی اپنی کوتاہی کا اعتراف ہے۔

 مضراب کا تازہ شمارہ آپکے ذوق کی نذر کر رہی ہوں۔  امید کرتی ہوں کہ آپ کے معیار پر پورا اُترے گا۔ اسے مرتب کرنے کے دوران کچھ ذاتی مصروفیت اور کچھ حادثات آڑے آئے۔  اس لئے اس کی ضخامت میری ترجیحات سے کافی کم ہے۔ ہماری خواہش تھی کہ ایک معیاری افسانہ نمبر آپ کی خدمت میں پیش کر سکیں۔  مگر اُردو لکھنے والوں کی اکثریت اب تک انٹر نیٹ کے جریدوں کو اہمیت نہیں دیتی اور قلمی تعاون سے گریزاں رہتی ہے۔

مضراب کے مدیران اُن تمام سخنوران کے ممنون ہیں جن کی تخلیقات اس شمارے میں شامل ہیں۔

 اس شمارے سے متعلقہ آپ کی گراں قدر آرا کے منتظر رہیں گے۔

 والسلام

 زرقا مفتی

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں  

   ورڈ فائل                                       ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں  مشکل؟؟؟

یہاں  تشریف لائیں ۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں  میں  استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں  ہے۔

صفحہ اول