صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں


مآل غنچہ و گل

(قرۃ العین حیدر کا گوشہ)
ترتیب: مدیر اثبات

ڈاؤن لوڈ کریں 

ورڈ فائل                                                         ٹیکسٹ فائل

ابتدائیہ 

قرۃ العین حیدر کے انتقال کے بعد ان پر کئی رسائل میں گوشے شائع ہوئے جن میں ان کی شخصیت اور فن کے تقریباً تمام پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے ، جنھیں اتنے کم عرصے میں دہرانا لاحاصل ہے۔لیکن زیر نظر گوشے میں ان پر کچھ ایسے انگریزی مضامین شامل اشاعت کیے گئے ہیں جن کے متعلق مجھے شبہ ہے کہ ان سے اردو قارئین کی اکثریت روشناس ہو گی۔ میں نے یہ تمام مضامین محمد عمر میمن کے موقر جریدہ "The Annual of Urdu Studies" سے منتخب کیے ہیں جس کے لیے میں انھیں ہدیۂ تشکر پیش کرتا ہوں۔

میری فرمائش پران تمام انگریزی مضامین کا ترجمہ جس دلچسپی سے مترجمین نے کیا ہے، اس کے لیے بھی میں ان تمام احباب کا شکر گذار ہوں۔ میں ہر بنس سنگھ تصور کے لیے بھی سراپا سپاس ہوں کہ ان کی قابل قدر تصنیف "قاف تا قاف" سے استفادہ کر کے میں نے'نقش خود رنگ ' کو حسب استعداد مرتب کرنے کی کوشش کی۔

مدیر

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

ورڈ فائل                                                         ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول