صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں


اپنے لختِ جگر کے لیے
 (لفتۃ الکبد في  نصیحۃ الولد)

امام عبدالرحمن بن علی ابن جوزی بغدادی  

 ترجمہ و تحقیق  :محمد افروز قادری چریاکوٹی

ڈاؤن لوڈ کریں 

 ورڈ فائل                                                     ٹیکسٹ فائل

ابتدائیہ

   جملہ تعریفیں اللہ مالک الملک کو زیبا ہیں جس نے اَبُ الاکبر (حضرت آدم علی نبینا و علیہ السلام) کو مٹی سے پیدا فرمایا، پھر پیٹھ اور کولھے کی ہڈیوں کے درمیان سے ان کی نسلوں کی افزائش کا اہتمام فرمایا اور قرابت ونسب کی بنیاد پر خاندان کی بنیاد رکھی۔ پھر ہمیں بطورِ خاص دولت علم و عرفان سے سرفرازی بخشی۔ عہد طفولیت میں اس نے جہاں بہترین تربیت کی وہیں عالم شباب کو بھی اپنے دائرۂ  تحفظ میں رکھا۔ اس پر مستزاد یہ کہ اس نے نعمت اولاد عطا فرمائی جن سے ہمیں ڈھیروں ثواب کی توقع وابستہ ہے۔
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِیْمَ الصَّلوٰۃِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِي رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَاِ ٔ o رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَ لِوَالِدَيَّ وَ لِلْمُؤمِنِیْنَ یَومَ یَقُومُ الحِسَابُ (سورۂ  ابراہیم: ۱۴؍۴۰تا۴۱۔)
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے۔
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو(بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہو گا۔

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

 ورڈ فائل                                                     ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول