صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں
آئیے۔۔۔۔۔ خسارے سے بچیں
ڈاکٹر ولید خالد الربیع
اردو استفادہ: محمد طیب معاذ
ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل
خسارہ
اﷲ رب العزت نے قرآن مجید میں یہ حقیقت پوری طرح واضح فرمائی ہے کہ دنیا میں اس کے احکامات کی پاسداری کا نتیجہ ابدی سعادت ہے۔ اس کے برعکس، ہدایات الٰہی سے روگردانی انسان کی زندگی کو تلخ بنا دیتی ہے ۔ اﷲ احکم الحاکمین نے قرآن مجید میں بارہا مقامات پر انسان کو خسارے کے اسباب اور نقصانات سے آگاہ فرمایا ہے پھر اس پرمستزادانسان کو اس خسارے سے محفوظ رہنے کے ذرائع کے بارے میں بھی مطلع کیا ہے۔ درج ذیل سطور میں اختصار کے ساتھ خسارے کے حقیقی اسباب، نتائج اور اس سے بچنے کے طریقے قلمبند کئے گئے ہیں ۔
٭٭٭