صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں


محبت و خلوص میں تشکیل پانے والا گھرانہ اور خاندانی نظام زندگی

آیۃ اللہ خامنہ ای

ڈاؤن لوڈ کریں 

ورڈ فائل                                                         ٹیکسٹ فائل

گھرانہ

آج کے زمانے میں سب ہی "گھرانے "کے متعلق باتیں کرتے ہیں اور سب ہی کو اس بارے میں تشویش لاحق ہے۔ معاشرتی اور تاریخی علوم کے ماہرین کسی بھی معاشرے کی سب سے پہلی اور بنیادی ترین شکل "گھرانے "کو قرار دیتے ہیں۔

اب ہمارے بہترین اور عزیز ترین لڑکے اور لڑکیاں جان گئے ہیں کہ "رشتہ ازدواج"میں منسلک ہونے اور اس مقدس بندھن کا سب سے بہترین نتیجہ اور اصل ہدف "گھرانے "کی بنیاد رکھنا ہے۔

آج کے زمانے میں سب ہی "گھرانے "کے متعلق باتیں کرتے ہیں اور سب ہی کو اس بارے میں تشویش لاحق ہے۔ معاشرتی اور تاریخی علوم کے ماہرین کسی بھی معاشرے کی سب سے پہلی اور بنیادی ترین شکل "گھرانے "کو قرار دیتے ہیں۔ اس طرح ماہرین نفسیات بھی انسانوں کے نفسانی حالات کی جڑوں کو "گھرانے "میں ہی تلاش کرتے ہیں۔ جب کہ تربیت کے شعبے سے منسلک مفکرین اور دانش مند حضرات "گھر"کو ہی تربیتی امور کا مرکز جانتے ہیں اور اجتماعی مصلح حضرات بھی ہر قسم کی اصلاح طلب تبدیلی و انقلاب کو "گھرانے "سے ہی مربوط قرار دیتے ہیں اور


سچ مچ، گھرانے کی اہمیت کتنی زیادہ ہے ؟

اسلام کی اس بارے میں کیا نظر ہے ؟

کس طرح ایک "گھرانے "کی بنیادوں کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے ؟

اور ، اور، اور


اسلام اور معاشرے میں "گھرانے "کے مقام و منزلت اور اس کے مختلف اثرات کو اسلام کے مایہ ناز مفکر اور فلسفہ شناس دانشمند کی حیثیت سے اپنے ہر دلعزیز قائد و رہبر سے سننا اس عظیم بنیاد کو رکھنے والے نوجوانوں کے لئے راہ کُشا ہے۔

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

ورڈ فائل                                                         ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول