صفحہ اول کتاب کا نمونہ پڑھیں


اسلام اور آج کا نظام

السید محمد الحسینی شیرازی

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                                                          ٹیکسٹ فائل

 (کارزار دو عناصر) 

    عرصہ کائنات میں  یہودی و نصرانی دو دین ظاہر ہوئے ہیں  جیسے حضرت موسی اور حضرت عیسی علیہما السلام لائے تھے۔ ان کو خداوند متعال کی طرف سے انسان کی اصلاح و ہدایت، جہاں  میں  صلح و امن کے قیام اور دنیا و آخرت میں  لوگوں  کو سعادتمندی کی بلندیوں  تک پہونچانے کے لئے بھیجا تھا۔ (مگر) افسوس کہ ان دو عظیم پیامبروں  کے معاصرین گمراہ ترین و خود پسند ترین انسان تھے۔ مثلاً فرعون حضرت موسیٰ علیہ السلام اور یہودی کہ حضرت مسیح علیہ السلام کے ہم زمان تھے۔ جہالت و خود پسندی کی دلدلوں  میں  پاؤں  سے لے کر سر تک پھنسے ہوئے تھے۔ لہذا پیغمبروں  کو ڈھیل نہیں  دی تاکہ وہ حقیقت کو روشن اور دین خدا کو آشکار اور انسان کی سعادت ابدی کے لئے پروگرام بناتے رہیں۔ اس کے بعد ان دو ادیان کے پیروکاروں تک نوبت پہنچی، جو معاصرین کی تاریخی شہادت کی روسے کو ئی نچلی سطح کے منکر نہ تھے۔ انھوں  نے تو روز اول سے ہی ان دینوں  میں تحریف کا ارتکاب کیا اور اس کے بعد خود غرضی اور خود طمعی کے ساتھ بغیر پہیے کے زندگی کی گاڑی کو ڈھکیلتے رہے۔ مثلاً یہودیوں  کی نا فرمانی، ادارۂ  تحقیق عقائد مسیحی (inquisitions) وغیرہ کا ضرر (نقصان) بشریت کے لئے فرعون اور معاصرین حضرت مسیح علیہ السلام سے کچھ کم نہیں تھا۔ اگر نہ بھی کہیں  تو بھی زیادہ تھا۔ 


 ٭٭٭٭٭٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                                                          ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول