صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں
احساس کے دریچے
نرگس جمال سحر
جمع و ترتیب: اعجاز عبید
ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل
پھول سا اُس کا چہرہ
پھول سا اُس کا چہرہ ،
غصے سے لال تھا!
معصوم سے ذہن میں،
بس اک سوال تھا!
کوئی اور میری ماں کے قریب!
آئے کیوں !
سینے سے میری ماں کو !
کوئی لگائے کیوں
بٹانے کو کسی سے بھی میں نہیں تیار!
پورا کا پورا چاہیے ''ماں''،
مجھ کو تیرا پیار !
٭٭٭
٭٭٭