صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں


عہد سے ظہور تک

سید اسد عالم نقوی

ڈاؤن لوڈ کریں 

ورڈ فائل                                                         ٹیکسٹ فائل

دعائے عہد۔ دعا کی سند

اس دعا کو مرحوم مجلسی (رہ) نے متعدد واسطوں سے اپنی کتاب بحار الانوار میں مختلف مقامات پر نقل کیا ہے۔ من جملہ سید ابن طاؤس کی مصباح الزائر اور محمد بن علی جبعی کی مجموعہ جباعی ہے اور اس کے علاوہ بلد الامین،مصباح کفعمی اور کتاب عتیق سے بھی نقل کیا ہے۔[1]


ہم نمونہ کے طور پر فقط ایک سند کو نقل کرنے پر اکتفاء کریں گے۔


جلال الدین ابوالقاسم

اور انھوں نے فخار بن معد بن فخار العلوی الحسینی الموسوی سے

اور انھوں نے تاج الدین ابو محمد الحسن بن علی سے

اور انھوں نے ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ بحرانی سے

اور انھوں نے ابی محمد الحسن بن علی سے

اور انھوں نے علی بن اسماعیل سے

اور انھوں نے  ابو ذکریا یحیٰ بن کثیر سے

اور انھوں نے محمد بن علی القرشی سے

اور انھوں نے احمد بن سعید سے

اور انھوں نے  علی بن حکم سے

اور انھوں نے  ربیع بن محمد المسلمی سے

اور انھوں نے  ابو عبداللہ بن سلمی سے

اور انھوں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کیا ہے۔


امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ’’جو کوئی بھی اس دعا کو چالیس روز تک صبح کے وقت پڑھے گا ہمارے قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھیوں میں سے ہو گا اور اگر حضرت  علیہ السلام کے ظہور سے پہلے انتقال کر جائے تو خداوند عالم اسے قبر سے نکالے گا تاکہ حضرت کے ساتھیوں میں شامل ہو جائے اور خدائے متعال دعا کے ہر جملہ کے بدلے اسے ہزار نیکیاں اور کرامت عطاء فرمائے گا اور اس کے ہزار گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔

اقتباس

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

ورڈ فائل                                                         ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول