صفحہ اولکتاب کا نمونہ پڑھیں


دو بھائی

غلام حسین ساعدی

فارسی سے ترجمہ : اجمل کمال

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                       ٹیکسٹ فائل

 تعارف

غلام حسین ساعدی کا نام فارسی کے جدید افسانہ نگاروں میں بہت ممتاز ہے۔ وہ ۱۹۳۵ میں تبریز، آذربائیجان، میں پیدا ہوا اور وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ وہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر تھا اور اس نے تہران یونیورسٹی سے نفسیاتی معالج کے طور پر اختصاص حاصل کیا تھا۔ ساعدی ایک پُر نویس ادیب تھا اور اس نے اپنی پچیس سالہ ادبی زندگی میں تیس سے زیادہ کتابیں لکھیں جن میں ناول، کہانیوں کے مجموعے، ڈرامے اور مونو گراف شامل ہیں۔ ایک نفسیاتی معالج کے طور پر ساعدی کے تجربات اور ایران کے گوشے گوشے کے سیر و سفر نے اس کی طبیعت میں انسانوں کے واسطے ایک گہری دردمندی پیدا کر دی تھی جس کا اظہار اس کی تحریروں میں بہت خوبی سے ہوتا ہے۔ آئند صفحات میں ساعدی کی ایک کہانی "دو برادر" کا ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ "آج" کے فارسی کہانیوں کے انتخاب پر مبنی خصوصی شمارے (سرما/بہار ۱۹۹۴) میں ساعدی کی دو کہانیوں کے ترجمے شامل تھے۔

٭٭٭

ڈاؤن لوڈ کریں 

   ورڈ فائل                                       ٹیکسٹ فائل

پڑھنے میں مشکل؟؟؟

یہاں تشریف لائیں۔ اب صفحات کا طے شدہ فانٹ۔

   انسٹال کرنے کی امداد اور برقی کتابوں میں استعمال شدہ فانٹس کی معلومات یہاں ہے۔

صفحہ اول